ریشم اور بابر علی بھی ’’مولا جٹ2‘‘کی کاسٹ میں شامل

لاہور(روزنامہ یوکے ٹائمز) معلوم ہوا ہے کہ یہ فلم گزشتہ 2برس سے زیر تکمیل ہے اور اس میں ماہرہ خان اور فواد خان مرکزی کردار اداکررہے ہیں فلم کی 47فیصد عکسبندی مکمل کی جاچکی ہے کہا جارہا ہے کہ مذکورہ فلم 2018کے اوائل میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ بعض حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلم کو ماہرہ خان اور فواد خان کی مصروفیات کی وجہ سے مکمل نہیں کیا جاسکا تاہم اب اس فلم میں ریشم اور بابرعلی کو بھی شامل کرلیا گیاہے ۔