۔3 روزہ پولو فیسٹیول کا کل سے آغاز ہوگا

استور(روزنامہ یوکے ٹائمز) استور میں تین روزہ پولو فیسٹیول کا آغاز کل سے ہو رہا ہے ۔
فیسٹیول انتظامیہ کاکہناہے کہ اس میں 6اضلاع کی 6پولو ٹیمیں حصہ لیں گی،جس کا پہلامیچ گلگت اورنگرکے درمیان دن 11بجے کھیلاجائےگا،دوسرا میچ استورریڈ اورغذرکےدرمیان دن 2بجے ہوگا اور تیسرامیچ سکردو اوردیامرکی ٹیموں کےدرمیان کھیلاجائے گا۔فیسٹیول 15ستمبر تک جاری رہے گا۔